
صوابی تھانہ کالوخان پولیس کا سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش، ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری
بدھ 2 اپریل 2025 18:30
(جاری ہے)
افسران بالا کی خصوصی احکامات کی روشنی میں سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون بدستور جاری ہے، اس سلسلے میں عوامی شکایات اور غیر اخلاقی طور سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک کی ویڈیو شیئر کرنے اور نمائش کرنے والے عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری ہیں۔
ترجمان ضلعی پولیس صوابی کے مطابق ڈی ایس پی سرکل رزڑ محمد فیاض خان کے قیادت میں ایس ایچ او تھانہ کالوخان منصف خان اور بیٹ آفیسر وسیع اللہ خان نے دیگر نفری پولیس کے ہمراہ سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش کی ویڈیو اپلوڈ کرنے میں ملوث ملزمان محمد شاہ زیب اور شاہ زیب ساکنان کرنل شیر خان کلے کو گرفتار کرلیے۔ملزمان کے قبضے سےایک عدد رائفل 3G اور ایک عدد رائفل 223 بور M4 معہ کارتوس برآمد کرلئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.