
جعلی حکومت نے عمران خان پر ظلم وجبر کے تمام حربے آزما لیے لیکن انہیں جھکا نہیں سکے
جعلی حکمرانوں کو اپنی ناجائز حکومت کی فکر لاحق ہے کیونکہ انہیں یقین ہے کہ جس دن عمران خان رہا ہوگا، وہی ان کی اقتدار کا آخری دن ہوگا۔ مرکزی رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر کا ردعمل
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 2 اپریل 2025
23:26

(جاری ہے)
یہاں تک کہ ان کی کتابیں بھی روک دی گئی ہیں، انہیں اپنے ذاتی معالج اور پارٹی رہنماوں سے ملنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔
یہ تمام اقدامات عدالتی احکامات کے باوجود کیے جا رہے ہیں، اور بدقسمتی سے، 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد جعلی حکومت نے عدالتوں پر بھی مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
-
وفاقی حکومت کا پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
-
3ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہردوا پر بار کوڈ موجود ہوگا
-
عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 13روپے بڑھی ، لیکن حکومت نے 10روپے اضافہ کیا
-
حکومت نے سابق صدور اوران کی بیواؤں کو پنشن پر ٹیکس میں چھوٹ دے دی
-
پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا
-
حکومت کا ملک کے تمام یوٹیلٹی اسٹور بند کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.