سعودی عرب،قومی عطیہ پلیٹ فارم الاحسان کا پانچواں ایڈیشن، ایک ارب 880 کروڑ ریال کے عطیات جمع کیے گئے

جمعرات 3 اپریل 2025 08:50

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2025ء) سعودی عرب کے قومی عطیہ پلیٹ فارم ’الاحسان‘ کے ذریعے عطیہ مہم کے پانچویں ایڈیشن میں ایک ارب 80 کروڑ ریال جمع کیے گئے،رمضان المبارک کے دوران 19 ملین ریال