
چاندرات پر فائرنگ سے خاتون سمیت 4افراد کو زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار،پولیس ٹیم کیلئے تعریفی اسناد و نقد انعام
جمعرات 3 اپریل 2025 20:50
(جاری ہے)
فیصل کامران نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق خواتین کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے،بہادر اہلکاروں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر خاتون کو بچایااور ملزم کو گرفتار کیا،ہمارے بہادر سپاہی شہریوں کے تحفظ کے لیے ہر لمحہ تیار ہیں۔
یادرہے کہ چاند رات کوفائرنگ کا وقوعہ پیش آیا جس میں ملزم نے کرن نامی خاتون کو تشدد کانشانہ بنانے سے روکنے پر فائرنگ کی جس سے چارافراد بشمول خاتون زخمی ہو گئے تھے۔ پولیس نے ون فائیو کال پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم چاند عرف ببلاکو موقع سے گرفتارکر لیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.