سرگودھا ریجن کے علاقہ تھل سے بند ٹرین خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو 25 اپریل سے دوبارہ چلانے کا عندیہ دیدیاگیا

جمعہ 4 اپریل 2025 12:08

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2025ء) پاکستان ریلوے نے سرگودھا ریجن کے علاقہ تھل سے بند ٹرین خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو 25 اپریل سے دوبارہ چلانے کا عندیہ دے دیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے ضلع بھکر کے علاقہ تھل کے لئے خوشحال خان خٹک ریلوے ایکسپریس کو پاکستان ریلوے نے دوںارہ چلانے کا عندیہ دیدیا جو 25 اپریل سے اپنے سفر پر رواں دھواں ہو گئی۔