
آئی جی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس،کچہ کریمنلز کے خلاف جاری اقدامات کا جائزہ لیا
جمعہ 4 اپریل 2025 12:26
(جاری ہے)
اجلاس میں کچہ کریمنلز کے خلاف ڈرونز ٹیکنالوجی، بکتر بند گاڑیوں، جدید اسلحہ و آلات کے استعمال کا جائزہ لیا گیا۔
آئی جی پنجاب نے کچہ کریمنلز کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کریک ڈائون جاری رکھنے کا حکم دیا اور کہا کہ وزیر اعلی پنجاب نے کچہ کریمنلز کے خاتمے کے لئے پنجاب پولیس کو بھرپور وسائل فراہم کئے ہیں۔آئی جی نے کہاکہ رحیم یار خان اور راجن پور میں پولیس وہیکلز کی بلٹ پروفنگ، تھرمل کیمرے، کواڈ کاپٹرز، اسلحہ سمیت جدید ٹیکنالوجی فراہم کی گئی ہے، ہیڈ منی والے کچہ کریمنلز کے خلاف بھی موثر اور نتیجہ خیز ایکشن لیں، کچہ کریمنلز کے خلاف سندھ پولیس کے ساتھ ضروری کوآرڈینیشن، لائحہ عمل اور تیاری کے ساتھ کارروائی عمل میں لائیں۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی سائوتھ پنجاب محمد کامران خان، آر پی او بہاولپور رائے بابر سعید، آر پی او ڈی جی خان کیپٹن ریٹائرڈ سجاد حسن خان، ڈی پی او رحیم یار خان، ڈی پی او راجن پور نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
مادملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58ویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا26واں یوم شہادت 5جولائی کو منایا جائے گا
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.