
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے سندھ،خیبرپختونخوا ہ میں ہائیڈروکاربن ذخائر کی اہم دریافت
ماڑی انرجیز اور آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے ہائیڈروکاربن کے نئے ذخائر دریافت کئے
ہفتہ 5 اپریل 2025 17:03
(جاری ہے)
ماڑی انرجیز اور آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے ہائیڈروکاربن کے نئے ذخائر دریافت کئے ہیں جن سے ملکی توانائی کے ذخائر میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، سندھ میں او جی ڈی سی ایل نے کامیابی کے ساتھ دریافت شدہ کنویں سے پیداوار کی بحالی کا اعلان کیا ہے۔
او جی ڈی سی ایل کے مطابق اس کنویں سے یومیہ 115 بیرل خام تیل، 7 ملین مکعب فٹ گیس اور 21 میٹرک ٹن ایل پی جی حاصل کی جا رہی ہے، یہ کامیابی ایس آئی ایف سی کی رہنمائی اور بین الاقوامی معیار کے مطابق کوششوں کا نتیجہ ہے۔دوسری جانب ماڑی انرجیز نے خیبرپختونخوا ہ کے وزیرستان بلاک میں ہائیڈروکاربن کے نئے ذخائر دریافت کئے ہیں، یہاں سے 23.85 ملین مکعب فٹ یومیہ گیس اور 122 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ گیس کی پیداوار کا آغاز ہو چکا ہے، یہ کمپنی کی مسلسل تیسری بڑی دریافت ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
غیر ملکی سرمایہ کار پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھائیں ہر ممکن سہولت دیں گے ، چوہدری شافع حسین
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,400 روپے کی کمی ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
-
پاکستان کی ترقی کے لئے وزیراعظم اورسپہ سالار کا کردارقابل تحسین ہے،میاں زاہد حسین
-
سیمنٹ کی کم از کم ریٹیل قیمت مقرر کردی گئی،ایف بی آر نے کم از کم قیمت کا ایس آر او جاری کردیا
-
مرغی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ،کارٹل بنانے پر 8بڑی ہیچریوں کو 15کروڑ روپے جرمانہ
-
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب، شرح سود میں کمی کا امکان
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 1474 پوائنٹس کی کمی
-
بینکس (کل )بند رہیں گے
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت مستحکم ،فارمی انڈے مہنگے
-
سٹیٹ بینک زری پالیسی کا اعلان 5 مئی کو کرے گا
-
چائے کی ملکی درآمدات میں مارچ کے دوران 0.3 فیصد کی کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.