نوجوان ذہنوں کو سائبر کرائمز کے بڑھتے ہوئے منفی اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے اجتماعی کارروائی وقت کی اہم ضرورت، سائبر سیکیورٹی ماہرین
اتوار 6 اپریل 2025 15:00
(جاری ہے)
انہوں نے نوجوانوں کو آن لائن خطرات، سائبر بدمعاشی، ہراساں کرنے اور استحصال سے بچانے کے طریقوں پر بھی روشنی ڈالی اور کہا کہ نوجوانوں کو ڈیجیٹل شہریت، آن لائن سیفٹی اور سائبرسکیوریٹی کے بہترین طریقوں کے بارے میں تعلیم دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ڈاکٹر مظہر اقبال بھٹی نے سائبر کرائم میں نوجوانوں کی شمولیت میں اضافے سے متعلق کہا کہ اس کے افراد، کاروبار اور قوموں کے لیے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کی لکی مروت بم دھماکہ کی شدید مذمت
-
اسلامی بینکاری و مالیات وقت کی اہم ضرورت، کاروباری برادری کو سود سے پاک نظام اپنانا ہوگا‘ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
-
گورنرپنجاب نے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026ء پر دستخط کر دئیے
-
گورنر پنجاب سے صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی ملاقات
-
بھارت کے خلاف معرکہ حق ’’بنیان المرصوص ‘‘کی عظیم فتح کو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ طاہر محمود اشرفی
-
گوجرخان میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ، مرکزی ملزم گرفتار
-
کم لاگت ایل این جی، قومی خزانے کو کروڑوں ڈالر کی بچت متوقع، ملک خدا بخش
-
نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، تعلیم قوموں کی تقدیر بدل دیتی ہی: گورنر سندھ
-
سندھ اسمبلی ؛ چائلڈ لیبر، گیس لوڈشیڈنگ، غیرت کے نام پر قتل پر بحث، اہم قراردادیں منظور
-
گورنر سندھ نے 23ویں آئی ٹی آئی ایف ایشیا 2026 کا باضابطہ افتتاح کر دیا
-
پنجاب ریونیو اتھارٹی اور ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کے ممبران کا بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.