پنجاب ریونیو اتھارٹی اور ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کے ممبران کا بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس
منگل 12 مئی 2026 16:30
(جاری ہے)
چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی کی کاروباری برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ ان کا کہنا تھا کہ کاروباری افراد کو درپیش مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر تدارک حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنے کیلئے صدر چیمبر آف کامرس کی پنجاب ریونیو اتھارٹی سے مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔
چیئرمین پی آر اے نے واضح کیا کہ ملکی معیشت کے استحکام اور برآمدات کے فروغ کیلئے مشترکہ تعاون ناگزیر ہے۔ ممبر لیگل، کمشنر پی آر اے گوجرانولہ اور ڈائریکٹر پالیسی بھی موجود تھے۔سیالکوٹ چیمبر اور پنجاب ریونیو اتھارٹی کے درمیان رابطوں کو مزید مؤثر بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کی لکی مروت بم دھماکہ کی شدید مذمت
-
اسلامی بینکاری و مالیات وقت کی اہم ضرورت، کاروباری برادری کو سود سے پاک نظام اپنانا ہوگا‘ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
-
وفاقی وزیرتعلیم کا کیمبرج امتحانی پرچوں کے مبینہ لیک ہونے کے واقعے کا نوٹس
-
سوشل میڈیا پرگستاخانہ مواد کی تشہیر
-
رانا مشہود احمد خاں کا نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی ،نوجوانوں کیلئے روزگار، ہنرمندی اور کاروباری مواقع کے فروغ کیلئے حکومتی عزم کا اعادہ
-
دہشتگردی کے بزدلانہ واقعات قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے ،چیئرپرسن بی آئی ایس پی
-
یورپی ممالک میں کشتیوں کے زریعے غیر قانونی طور پر پہنچنے والے افراد میں سب سے زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ہوتی ہے،ڈ اکٹر طارق فضل چوہدری
-
شالیمار ایکسپریس کے حوالے سے شکایات کا ازالہ کیا جائے گا، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سےکمشنر افغان مہاجرین شکیل محمد صافی کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ سے ملاقات
-
نوجوانوں کو عالمی معیار کی مہارتیں فراہم کرکے انہیں بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
گورنرپنجاب نے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026ء پر دستخط کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.