سیالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج

اتوار 6 اپریل 2025 18:00

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2025ء) سیالکوٹ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ کوتوالی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ملزم محمد جمیل کے قبضے سے 5 کلو 400 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر کے مذید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :