حضرت پیر سید غلام نبی نقوی قادری رحمۃ اللہ علیہ و حضرت پیر سید اولاد حسین نقوی قادری رحمۃ اللہ علیہ کا 69واں سالانہ عرس مبارک 10اور 11 اپریل کو ہو گا

اتوار 6 اپریل 2025 18:50

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2025ء) حضرت پیر سید غلام نبی نقوی قادری رحمۃ اللہ علیہ و حضرت پیر سید اولاد حسین نقوی قادری رحمۃ اللہ علیہ کا 69واں سالانہ دو روزہ عرس مبارک زیر صدارت سجادہ نشین صاحبزادہ پیر سید فیض الحسن نقوی قادری 10اور 11 اپریل کو سیدانوالی مشرقی میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

عرس مبارک کی تقریب میں سیاسی و سماجی رہنمائوں سمیت مریدین اور عقیدت مندوں کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔