
آسٹریلیا، نیو ساؤتھ ویلز میں متعدد گاڑیوں میں تصادم ، 2 افراد ہلاک ، 4 زخمی
پیر 7 اپریل 2025 11:10
(جاری ہے)
شنہوا کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے کہا کہ یہ حادثہ پیر کو سڈنی سے 220 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع علاقے نیبیاک کے قریب ایک بڑی شاہراہ پر پیش آیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے جن کی ابھی تک باضابطہ شناخت نہیں ہو سکی جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں قریبی ہسپتال لے جانے سے پہلے ایمبولینس کے پیرامیڈیکس کے ذریعے جائے وقوعہ پر علاج کیا گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ کا تعین کر کے واقعہ کی وجوہات جاننے کے لیے تفتیش شروع کر دی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
-
ہم نے ایران میں ہزاروں سینٹری فیوجز تباہ کر دئیے اسرائیلی فوج کا جنگ سے متعلق حتمی بیان جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.