امریکی صدرٹیرف نفاذ پرڈٹ گئے

چین کیساتھ تجارتی خسارہ حل کرنے تک ڈیل نہیں کرونگا، ٹرمپ

پیر 7 اپریل 2025 16:19

امریکی صدرٹیرف نفاذ پرڈٹ گئے
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2025ء)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹیرف کے نفاذ پر ڈٹ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی اسٹاک مارکیٹس میں بھونچال کے سوال پر بولے کبھی کبھار آپ کو دوائی بھی لینی ہوتی ہے، جب تک چین کے ساتھ تجارتی خسارہ حل نہیں کریں گے، ڈیل نہیں کروں گا۔

(جاری ہے)

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا چین کا ٹریڈ سرپلس ناپائیدار ہے، ٹیرف پر یورپی اور ایشیائی رہنماوں سے بات ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :