پیسکو کی جانب سے پشاور کے مختلف علاقوں میں بجلی بند ش کا نوٹس جاری

پیر 7 اپریل 2025 16:28

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2025ء) پشاور کے مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی۔پیسکو کی جانب سے جاری ہونے والے شیڈول کے مطابقضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی8 اور 9 اپریل صبح9 بجے سے شام 5 تک بوقت ضرورت لوڈشیڈنگ کی جائے گی جس کی وجہ سے پشاور یونیورسٹی گرڈ سے منسلکہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -

متعلقہ عنوان :