
رکن بورڈ آف گورنرز ایوب میڈیکل انسٹی ٹیوشن ایبٹ آباد کا ہسپتال کے مختلف حصوں کا دورہ، 29 ڈینٹل چیئرز کی مرمت بارے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پیر 7 اپریل 2025 17:53
(جاری ہے)
انہوں نے الیکٹرو میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت دی کہ وہ ایک ہفتے کے اندر ایوب کالج آف ڈنٹسٹری میں موجود 29 ڈینٹل چیئرز کی خرابی اور ان کی مرمت بارے رپورٹ پیش کرے۔
لائبریری میں موجود ڈینٹل چیئرز کو دوسری جگہ منتقل کیا جائے اور دونوں لائبریریوں کی صفائی کا کام ایک دن میں مکمل کیا جا ئے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر ثاقب ملک، ڈین اور سی ای او ایوب میڈیکل کالج امین اﷲ گنڈا پور، ہیڈ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ، انجینئر اسرار جہانگیری، ٹھیکیدار عثمان اور دیگر شعبہ جات کے سربراہان بھی ان کے ہمراہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.