ہسپانوی وزیراعظم 10 اپریل سے چین کا 2 روزہ دورہ کریں گے

منگل 8 اپریل 2025 14:43

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2025ء) ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز 10 اپریل سے چین کا 2 روزہ دورہ کریں گے ۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو بتایا کہ چین کے وزیر اعظم لی کیانگ کی دعوت پر ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز 10 سے 11 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :