
غیریقینی صورتحال؛ 3 ممالک نے پاکستان کے ٹریژری بلز سے تقریباً 1 ارب ڈالرز نکال لیے
پاکستانی برآمدات کو امریکہ کی جانب سے عالمی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ سے ایک نئے چیلنج کے سامنے کا خدشہ پیدا ہوگیا
ساجد علی
منگل 8 اپریل 2025
16:02

(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ برطانیہ جو روایتی طور پر پاکستان کے ٹریژری بلز میں سب سے بڑا سرمایہ کار رہا ہے، اس نے اپنے 710 ملین ڈالر میں سے 625 ملین ڈالر نکال لیے، متحدہ عرب امارات نے 205 ملین ڈالر اور امریکہ نے 130 ملین ڈالر واپس لے لیے، حکومت نے غیرملکی سرمایہ کاری کو متوجہ کرنے کی بہت کوشش کی مگر اس میں زیادہ کامیابی حاصل نہیں ہو سکی، اگرچہ پاکستان نے اپنے ٹریژری بلز پر ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کے مقابلے میں زیادہ منافع پیش کیا لیکن غیر ملکی سرمایہ کار اب بھی پاکستان کے کمزور بیرونی شعبے اور سالانہ 25 ارب ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے محتاط ہیں۔
اگرچہ آئی ایم ایف کی جانب سے قرض کی ایک اور قسط کی منظوری اور ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے کے بعد کچھ امید پیدا ہوئی ہے لیکن خدشات اب بھی موجود ہیں کیوں کہ برآمدات سست روی کا شکار ہیں اور زرمبادلہ کے ذخائر نو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے ہیں جب کہ پاکستانی برآمدات کو امریکہ کی جانب سے عالمی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ سے ایک نئے چیلنج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، پاکستان کی مصنوعات اور خدمات پر نئے محصولات اوسطاً 29 فیصد امریکی مارکیٹ میں مقامی کاروباری اداروں کی مسابقت کو نقصان پہنچا سکتے ہیں جس سے ملک کے بیرونی کھاتے پر مزید دباؤ پڑ سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مالیگاؤں بم دھماکہ: بی جے پی کی رہنما سمیت تمام ملزم بری
-
سی ای او کے الیکٹرک کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، خاتون کو ہراساں کرنے پر 25 لاکھ روپے جرمانہ
-
بلوچستان: لیویز کا پولیس میں انضمام کیوں کیا جا رہا ہے؟
-
فیض آباد احتجاج کیس،علی امین گنڈاپور کا اشتہاری کا سٹیٹس برقرار،گرفتا ر کرکے پیش کرنے کا حکم
-
بھارت نے جنوبی ایشیا کا امن سبوتاژ کرنے کی پوری کوشش کی ہے،بھارتی اقدامات خطے کا امن تباہ کر سکتے ہیں ، عطاء اللہ تارڑ
-
ٹرمپ نے اب ٹیرف بھی لگا دیا مگر مودی کوئی جواب ہی نہیں دے پا رہے، راہول گاندھی کی شدید تنقید
-
لیسکو کا مون سون بارشوں کے دوران خراب اور جلنے والے میٹرز کو بلا معاوضہ تبدیل کرنے کا اعلان
-
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے رکن اعجاز شفیع 15 اجلاسوں کیلئے معطل، نوٹیفکیشن جاری
-
اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس، اسلام آباد کی ہوٹل انتظامیہ نے بکنگ کینسل کردی
-
اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر مؤثر کنٹرول کیلئے پنجاب حکومت کا نئی وزارت قائم کرنے کا فیصلہ
-
بھارت پر ٹرمپ ٹیرفس: نئی دہلی کا ردعمل
-
زمین کی سطح کو ٹریک کرنے والی امریکہ اور بھارت کی مشترکہ سیٹلائٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.