سعودی عرب کے وزیر خارجہ امریکہ کے سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

بدھ 9 اپریل 2025 11:17

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2025ء)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان امریکہ کے سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ امریکی ہم منصب سمیت دیگر اعلی امریکی حکام سے مشرق وسطی کے مسائل اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔