آئی ایم ایف وفد کل سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدرسے ملاقات کرے گا

بدھ 9 اپریل 2025 18:33

آئی ایم ایف وفد کل سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدرسے ملاقات کرے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2025ء) آئی ایم ایف وفد کل جمعرات کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سے ملاقات کرے گا، اعلامیے کے مطابق ملاقات اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں صبح 9 بجے ہوگی، ملاقات میں جوڈیشل انفورسمنٹ، کنٹریکٹر لاء انفورسمنٹ پر بات چیت ہوگی، آئی ایم ایف وفد نے اس سے قبل چیف جسٹس پاکستان اور صدر سپریم کورٹ بار سے ملاقات کی تھی۔