لوالائی ،ٹرک ،کار میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،خواتین سمیت6افراد زخمی

بدھ 9 اپریل 2025 21:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2025ء) لوالائی کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خواتین سمیت6افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو لورالائی کے قریب فتح خان قلعہ کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص شمس الدین جاں بحق جبکہ خواتین سمیت6افرادزخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں 4زخمیوں کوابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :