9 مئی: شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگران کیخلاف سماعت 14 اپریل تک ملتوی

جمعرات 10 اپریل 2025 23:03

9 مئی: شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگران کیخلاف سماعت 14 اپریل ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اپریل2025ء) انسداد دہشت گردی عدالت میں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگران کیخلاف 9 مئی جلائو گھیرائو کے نو مقدمات کے کیسوں کی سماعت 14 اپریل تک ملتوی ہوگئی۔

(جاری ہے)

عدالت نے جناح ہائوس کے باہر گاڑی جلانے کے مقدمے میں چار گواہان کے بیانات قلمبند کر لئے، مسلم لیگ ن آفس جلانے سمیت پانچ مقدمات میں ایک گواہ کے بیان پر جرح مکمل ہوگئی۔