Live Updates

ؔ مولانا فضل الرحمان کا آج بروز جمعہ تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں اسرائیلی بربریت کے خلاف مظاہروں کا حکم

جمعرات 10 اپریل 2025 21:00

، اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اپریل2025ء)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا آج بروز جمعہ تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں اسرائیلی بربریت کے خلاف مظاہروں کا حکم ۔

(جاری ہے)

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق جے یو آئی کارکن اور ذمہ دار مولانا فضل الرحمان کے حکم ہر ضلع میں جمعہ نماز کے بعد احتجاجی مظاہرے کریں فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ روا ظلم پر خاموشی ظلم ہے۔ اسلم غوری کا کہنا تھا کہ تیرہ اپریل کو کراچی میں عظیم الشان اسرائیل مردہ باد کانفرنس ہوگی اسرائیل مردہ باد کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے قائدین کو دعوت دی جائے گی۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات