
مسلم لیگ (ق) کے انٹرا پارٹی کے انتخابات (کل ) ہوں گے
شجاعت حسین مرکزی صدر ،سالک حسین سینئر نائب صدر ،طارق حسن سیکرٹری جنرل کے امید وار ڈاکٹرامجد پنجاب کے چیف آرگنائزر ،جنرل سیکرٹری کیلئے چوہدری شافع ،لاہور کے صدر کیلئے میاں وحیدامیدوار ہیں
جمعہ 11 اپریل 2025 11:53
(جاری ہے)
طارق بشیر چیمہ نے بطور پارٹی جنرل سیکرٹری کام کرنے سے معذرت کر لی ہے جس کے بعد طارق حسن اس عہدے کے لئے سامنے آئے ہیں۔
ڈاکٹرمحمد امجد پنجاب کے چیف آرگنائزر کے عہدے کے امیدوار ہوں گے۔ انٹرا پارٹی انتخابات میں پنجاب کے جنرل سیکرٹری کے امیدوار چوہدری شافع حسین جبکہ (ق)لیگ لاہور کے صدر کے لئے میاں وحید، سینئر نائب صدر کے لئے چودھری عرفان اور جنرل سیکرٹری کے لئے ندیم پہلوان امیدوار ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
-
اسرائیلی حملے نہ رکے تو ایران کی جوابی کارروائی مزید سنگین ہو گی.ایرانی صدر
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل
-
ایران کے میزائل حملوں میں10افراد ہلاک ‘سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں.اسرائیلی حکام
-
اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے ‘ اس کاخمیازہ بھگتنا ہوگا.ایران
-
ایئرانڈیا کے طیارے کی تباہی اور 270 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکام کا تمام بوئنگ 787 طیاروں کی مکمل جانچ کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.