
میں جب ضرورت ہو بولتا ہوں، میں میڈیا پلیٹ فارم پر بیٹھ کر ڈکٹیٹ نہیں کروں گا کہ کیا کرنا چاہیے کیا نہیں،بابراعظم
جمعہ 11 اپریل 2025 15:46

(جاری ہے)
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک صحافی نے بابر سے سوال کیا کہ آپ ٹیم کی موجودہ حالت کے بارے میں کب بولیں گی کیا آپ صرف اس وقت بات کریں گے جب پوری ٹیم ختم ہو جائے گی اور پاکستان کرکٹ تباہ ہو چکی ہو گی اس سوال کے جواب میں بابر اعظم کی جانب سے دیا گیا جواب سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
صحافی کے سوال کے جواب میں بابر اعظم نے سختی سے کہا کہ میں جب ضرورت ہو بولتا ہوں، میں میڈیا پلیٹ فارم پر بیٹھ کر ڈکٹیٹ نہیں کروں گا کہ کیا کرنا چاہیے کیا نہیں، جب مجھے کچھ کہنا ہوتا ہے تو میں بند دروازوں کے پیچھے کہہ دیتا ہوں، میں سوشل میڈیا پر آ کر تماشہ نہیں بناؤں گا، یہ میرا کام نہیں ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
علی ترین نے ایک مرتبہ پھر ’’پی ایس ایل‘‘کے مستقبل پر سوال اٹھادیا
-
کین ولیمسن بھی پاکستانی کھانوں کے دیوانے
-
سیتھ رولنز پاکستانی ملبوسات کے مداح نکلے، پاکستانی کوٹ توجہ کا مرکز
-
فٹ بال اسٹارز نے انسٹا گرام کا میدان بھی مار لیا
-
لاہور، ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا ایک اہم سنگ میل ، 300 میچز مکمل ہوگئے
-
اظہر محمود نے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی خواہش ظاہر کر دی
-
پی سی بی نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے خلاف دو اضافی مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی تصدیق کردی
-
مجھ سے زیادہ کسی نے اپنی بیٹنگ پوزیشن کی قربانی نہیں دی، بابر اعظم کا دعویٰ
-
ٹائیگر ابھی زندہ ہے‘، عمر اکمل نے محمد عامر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
-
بولنا مجھے بھی آتا ہے لیکن بڑوں نے عزت کرنا سکھایا ہے: بابر اعظم
-
پاکستان سپرلیگ 10 میں کل مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
برطانیہ کے واٹسن نے ٹور آف رومانڈی ٹائم ٹرائل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.