ڈیرہ اسماعیل خان،تھانہ کڑی خیسور کی حدودکچہ شنکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کو دومقدمات میں مطلوب ملزم قتل

جمعہ 11 اپریل 2025 15:59

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اپریل2025ء) ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ کڑی خیسور کی حدودکچہ شنکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کو قتل سمیت دومقدمات میں مطلوب ملزم کوقتل کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے الٰہی بخش ولد ماہیا جٹ سکنہ پھلاڑی کو قتل کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتول پولیس کو قتل اور اسلحہ کے دومقدمات میں مطلوب تھا۔\378