امریکہ نے ہزاروں افغان شہریوں کی عارضی پناہ گزین کی حیثیت ختم کردی

ہفتہ 12 اپریل 2025 13:46

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2025ء)امریکی صدرٹرمپ نے ہزاروں افغان شہریوں کی عارضی پناہ گزین کی حیثیت ختم کردی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے سے 14 ہزار 600 افغانی متاثر ہونگے۔

(جاری ہے)

عارضی طور پرمحفوظ حیثیت کے اہل افغانی مئی میں اس سے محروم ہو جائیں گے، کیمرون کی7900 باشندوں کی بھی خصوصی حیثیت جون میں ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :