
پ*گندم کی پیداوار: کیا کسانوں کو اس بار اچھی قیمت مل سکے گی رپورٹ
اتوار 13 اپریل 2025 19:45
(جاری ہے)
رواں سال کیلیے صوبہ پنجاب میں ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ رقبے گندم کی کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا تاہم سرکاری اعداد و شمار کے مطابق یہ ہدف ایک کروڑ 20 لاکھ ایکڑ کی حد تک پورا ہوا۔
تاہم دوسری جانب دیگر ذرائع یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ یہ ہدف 50 فیصد بھی پورا نہیں ہوسکا۔اس کے علاوہ گزشتہ سال گندم کی امدادی قیمت 2200 سے بڑھا کر 3900 کی گئی تھی تاہم درآمدی اسکینڈل کے باعث حکومت پنجاب کو گندم کی سرکاری خریداری روکنا پڑی تھی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال پنجاب سمیت ملک بھر میں گندم کی ریکارڈ پیداوار ہوئی تھی تاہم اس وقت کی نگراں حکومت نے نجی شعبے کو 35 لاکھ ٹن 87ہزار ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دی، یہ اجازت اس وقت دی گئی تھی جب نئی فصل پک کر تیار ہوچکی تھی، اور ملک بھر کے گوداموں میں 23 لاکھ ٹن گندم کا ذخیرہ موجود تھا۔اس سال حکومت پنجاب نے یہ بیان جاری کیا ہے کہ ہم نے امدادی قیمت مقرر کرنے اور اس کی سرکاری خریداری کے بجائے اوپن مارکیٹ ریٹ پالیسی اپنائی ہے۔اس حوالے سے پرائس کنٹرول کمیٹی میں حکومت پنجاب کی معاون خصوصی سلمیٰ بٹ نے گزشتہ روز ایک نجی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس بار ہم نے گندم کی قیمت مقرر نہیں کرنی اور یہ ہی قیمتوں کا تعین کرنا ہے یعنی اس کی قیمت کو ڈی ریگولرائزڈ کیا جارہا ہےمزید اہم خبریں
-
گھروں میں کام کے بہانے چوریوں میں ملوث خواتین گینگ کی سرغنہ گرفتار، 40 تولے سونا برآمد
-
سندھ طاس معاہدے کی معطلی، پاکستان کی بھارت کیخلاف بین الاقوامی قانونی کارروائی شروع کرنے کی تیاری
-
لاہور، راوی روڈ میں گیس سلنڈر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کے پہلے سو روز کیسے رہے؟
-
ویتنام میں جنگ کے خاتمے کی 50 ویں سالگرہ کا جشن
-
پاک بھارت کشیدگی اور ممکنہ بھارتی جارحیت کے خدشات کے پیش نظر سکردد اور گلگت کی پروازیں منسوخ
-
ملک بھر میں کل عام تعطیل کا اعلان
-
چارسدہ ، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید محکمہ صحت کا ملازم شدید زخمی
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مقرر کرنے کی ہدایت، آئندہ ہفتے سماعت کا امکان
-
پولٹری صنعت میں مصنوعی قیمتیں مقرر کرنے کے الزامات، 8 بڑی ہیچریوں کیخلاف کارروائی 15 کروڑ جرمانہ عائد
-
پاکستان پر ممکنہ حملے کی تیاری، بھارت نے سرحدی علاقے خالی کروالیے
-
پاکستان میں اس ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے ‘واشنگٹن پوسٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.