
د*کرتار پور کوریڈور / مریدکے نارووال 42 کلومیٹر روڑ پر کام تیزی سے جاری
اتوار 13 اپریل 2025 20:55
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کام کی رفتار اور میٹیریل کا جائزہ لیا اس موقع پر ہائی والے افسران کی صوبائی وزیر کو موقع پر بریفنگ دی. صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے کہا کہ روڑ کی بائیں سائیڈ پر 19 کلومیٹر سب گریڈ کر دی گئی اور روڑ کی دائیں سائیڈ پر 32 کلومیٹر سب گریڈ کر دی گئی.سینڈ فیلنگ، بیس کورس کا کام تیزی سے جاری ہی. صوبائی وزیر کی کوالٹی ورک کا برقرار رکھنے کی ہدایت کی انہوں نے زیر تعمیر پورشن پر پانی کا چھڑکاو روزانہ کی بنیاد پر کریں. سڑکیں بحال پنجاب خوشحال منصوبہ پر کام دن رات جاری ہے۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ عوام کو معیاری سفری سہولیات کی جانب روزانہ پیش رفت جاری ہی.پنجاب میں تاریخی منصوبوں کو مکمل کیا جا رہا ہے۔ پنجاب ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔مزید قومی خبریں
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ہراسمنٹ کیس میں گریڈ 20 کے افسر معظم سپرا کو بری کر دیا
-
عمر ایوب نااہلی کیس، الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
حکومت نے مہنگائی پر قابو پا کر معیشت کو استحکام دیا، آئندہ مالی سال میں حکومت کا ہدف ایکسپورٹ لیڈ گروتھ اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہے ، بلال اظہر کیانی
-
اسلام آباد پولیس نے سردار فہیم کے ہائی پروفائل قتل سمیت اندھے قتل کے کئی کیسز کا کامیابی سے سراغ لگایا ہے، لوگوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے، طلال چوہدری
-
فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکر کلب کے بائیکرز کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
جب تک فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا جنگ کا خطرہ رہے گا،دنیا ان مسائل پر توجہ دے اور ان کو حل کرے، مشعال ملک
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لکی مروت میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.