Wدفعہ 144 کی وجہ سے گرفتار کیے مزید گرفتاریاں

اتوار 13 اپریل 2025 22:25

آ اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2025ء) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر اوستا محمد میں گرفتاریاں ریلی نہیں نکال سکے ۔

(جاری ہے)

دفعہ 144 کی وجہ سے گرفتار کیے مزید گرفتاریاں متوقع تفصیلات کے مطابق آج پورے بلوچستان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر ہر شہر میں ریلیاں نکالنے تھے جس پر پورے بلوچستان میں 144نافضلعمل تھا جس بنا پر پولیس چوکسی ہوگئی شام تک کوئی ریلی نہیں نکلی اس سے قبل ہی گرفتاریاں کیں جن میں نوید لہڑی اور ریاض بوہڑ شامل ہیں جبکہ اور گرفتاریوں کی بھی اطلاعات ہیں لیکن کلیر نہیں ہو رہے ہیں مزید گرفتاریاں رات کو ممکن ہیں پولیس کے مطابق دفعہ 144 نافضالعمل ہے اس کے متعلق کاروئی کی واضح رہے کہ نوید لہڑی پر پہلے بھی ریلی کرنے کا مقدمہ درج تھا

متعلقہ عنوان :