
امریکا میں مصنوعی ذہانت کی ترقی انسانیت کی تباہی کا سبب بن سکتی ہے ، ژانگ ہنوئی
پیر 14 اپریل 2025 17:16
(جاری ہے)
چینی سفیر نےاخلاقی اصولوں کی ترجیح اورمصنوعی ذہانت کو کنٹرول میں رکھنے کے ساتھ ساتھ انسان کو فائدہ پہنچانے کے لیے اس کی ترقی کو آگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ چین مصنوعی ذہانت کو سلامتی اور ترقی کے بنیادی اصول پر دیکھتا ہے ۔
انہوں نے مزید کہاکہ مارچ 2024 میں، چین پہلا ملک بن گیا جس نے جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس سروسز کے لیے بنیادی حفاظتی تقاضےجاری کیے اور اے آئی کے لیے ایک درجے کا اور زمرہ پر مبنی نظام قائم کیا۔ ستمبر 2024 میں، چین نے اے آئی سیفٹی گورننس فریم ورک دستاویز جاری کی، جس میں زیادہ خطرہ والے علاقوں کے لیے حفاظتی معیار کی وضاحت کی گئی اور مصنوعی ذہانت کی پائیدار اور محفوظ ترقی کو فروغ دینے کے لیے بنیادی تکنیکی رہنما اصول پیش کیے گئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.