
میلہ چراغاں کے خصوصی ایڈیشن کا انعقاد، حضرت شاہ حسین کے فکری ورثے پر مبنی بھرپور سیشنز منعقد ہوئے
پیر 14 اپریل 2025 23:20
(جاری ہے)
اسسٹنٹ ڈائریکٹر جناب طلحہ شفیق نے خواتین کے لیے مخصوص دن کی اہمیت کو اجاگر کیا اور کہا کہ میلہ چراغاں نہ صرف ثقافتی بلکہ روحانی طور پر بھی لاہور کے ورثے کا جشن ہے، صوفی اور لوک موسیقی محفل کا مرکز رہی، لیاقت پارکوی اور مست قلندر ڈیرہ کے چاپ فنکاروں نے روایتی جوش برقرار رکھا جبکہ تاج مستانی اور شوکت فقیر نے اپنی روحانی پرفارمنسز سے ماحول کو وجدانی بنا دیا۔
دوسری چھت پر خواجہ غلام فرید اور مادھو لال حسین کے مزارات سے منسلک فنکاروں نے مسلسل فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔مہتابی چھت پر حسب روایت رقص درویش کی پرفارمنس نے روحانی مرکزیت کو جنم دیا جسے اس میلہ کی روح سمجھا جاتا ہے جبکہ شام ہوتے ہی دوسری چھت پر آتشبازی کے شاندار مظاہرے اور پنجابی اکھاڑے کی بھرپور توانائی نے مجمعے کو اپنی جانب کھینچ لیا جبکہ رات کا اختتام تیسری چھت پر معروف فنکارہ تحسین سکینہ کی دل موہ لینے والی پرفارمنس سے ہوا جنہوں نے حاضرین کو مسحور کر کے اس دن کو یادگار بنا دیا۔خواتین کیلئے مخصوص دن منانے کی روایت میلہ چراغاں کی پرانی روایت ہے جسے آج دوبارہ زندہ کیا گیا، اس دوران کھانے اور دستکاری کے اسٹالز نے بھی اپنی رنگین خوشبوں اور ذائقوں کے ساتھ عوام کو مسلسل اپنی طرف متوجہ کئے رکھا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.