
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں "ختم نبوت میں نوجوانوں کا کردار اور ان کی ذمہ داریاں" کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار منعقد
منگل 15 اپریل 2025 11:30
(جاری ہے)
یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محسن نواز نے شجاالدین شیخ کی یونیورسٹی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
وائس چانسلر نے کہا کہ اس طرح کے پروگرام علمی مباحث کو فروغ دینے کا ذریعہ ہیں اور ان کا مقصد نوجوان طلباء کی درست سمت میں رہنمائی اور انہیں علمی، فکری اور اخلاقی حوالوں سے موثر کردار ادا کرنے کے لئے تیار کرنا ہے۔ انہوں نے یونیورسٹی کے شعبہ اسلامک اینڈ ریلیجس سٹڈیز کے چیئرپرسن ڈاکٹر شاہد امین کی سیمینار کے انعقاد کے لئے کی گئی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہزارہ یونیورسٹی مستقبل میں بھی دینی و معاشرتی حوالوں سے مثبت سرگرمیوں کی سرپرستی جاری رکھے گی۔ سیمینار میں یونیورسٹی کے مختلف تعلیمی شعبوں کے طلباء و طالبات، فیکلٹی ممبران، ڈینز اور انتظامی افسران نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.