
فیصل آباد،فیسکو کا بدھ کو شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری
منگل 15 اپریل 2025 14:25
(جاری ہے)
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ16اپریل کوصبح آٹھ سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے قدرت آباد،پنج پلی روڈ،علی روڈ،قائم سائیں،منیر آباد،کریس ٹیکس ٹو اور اقبال ٹاؤن فیڈر،132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے گوگیرہ،بچیکی روڈ،بچیانہ روڈ،نیواواگت،علی پور بنگلہ،آرکانہ،وسیر فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک ،132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل ایس کے پی روڈ،رضا ٹاؤن ون چک نمبر204،پیراڈائز،ذی گارڈن،ہمدردون،ضیاء ٹاؤن،پریمیم بلاک،گرین بلاک،گرین ایونیو،208چک روڈ فیڈر، 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس او ایس ویلج،عمر گارڈن فیڈر 132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے بچیکی روڈ،تھراج شہید،فیصل آباد روڈ،کینال روڈ،کالج روڈ،علی پور بنگلہ،الحبیب،کچہری روڈ،عاشق علی شہید،آرکانہ،نیوداناآباد،240موڑ،اسلام پورہ،لاہورروڈ،وسیر،نیواواگت،برالہ،گوگیرہ،اسلم ٹیکسٹائل اور بچیانہ فیڈر، 132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر،132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے آسیاں،ہندوآنہ،لاہورروڈ،چناب نگر،بادشاہی مسجد،ڈی ایچ کیو،مسلم بازار،معظم شاہ،عثمان آباد فیڈر اور 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیوخانوآنہ اور ٹی اینڈ این فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.