
اوڈیشہ، بھارتی پولیس کا قبائلی خواتین ، بچوں اور پادریوں پر وحشیانہ تشدد
منگل 15 اپریل 2025 16:56
(جاری ہے)
ٹیم نے لوگوں کے بیانات اور شواہد کو دستاویزی شکل دی۔ مبینہ طورپر بھنگ کی کاشت کے سلسلے میں چھاپے کے دوران 15پولیس اہلکاروںنے جوبا چرچ میں گھس کر نوجوانوں ، قبائلی خواتین اور لڑکیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اوروہاں توڑ پھوڑ کی ۔
پولیس نے خواتین پر لاٹھیوں سے تشدد کیا اور انہیں 300میٹر دور پولیس بس تک گھسیٹ کر لے جایاگیا۔ پولیس اہلکاروں نے بچوں کو بھی نہیں بخشا اور بچوں اور مداخلت کرنے پر دو پادریوں پر بھی تشدد کیا۔پولیس نے "پادریوں پر "پاکستانی" ہونے اور لوگوں کاجبری طورپر مذہب تبدیل کرانے کا الزام لگایا ۔ پولیس نے مقامی لوگوں کے گھروں میں زبردستی گھس کرتوڑ پھوڑ اورلوٹ مار کی۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے علاقے میں تقریبا 20 موٹرسائیکلوں اورالیکٹرانک آلات کو تباہ کر دیا ۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کے وحشیانہ مظام کو20دن گزرنے کے باوجودابھی تک کوئی ایف آر درج نہیں کی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شارجہ ریڈنگ فیسٹیول 2025 میں بچوں کا تخلیقی سفر: ایل ای ڈی سرکٹس سے روشنیوں کا کھیل
-
انسانی جذبات اور تخلیق کو مصنوعی ذہانت نقل نہیں کر سکتی، مصنفین
-
حاکمِ شارجہ نے 16ویں شارجہ چلڈرنز ریڈنگ فیسٹیول کا افتتاح کر دیا
-
سعودی عرب کو 100 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کے امریکی اسلحہ کی فروخت پر غور
-
حج ویزے کے علاوہ مکہ میں ہوٹل بکنگ نہ کی جائے، سعودی وزارت سیاحت
-
سعودی عرب کی ایئرلائن کی نئی پیشکش، حجاج کے لیے ٹھنڈے احرام متعارف
-
ٹرمپ نے عالمی مالیاتی نظام خطرے میں ڈال دیا، آئی ایم ایف کی سنگین وارننگ
-
پہلگام فائرنگ، ہلاک افراد کی فہرست جاری
-
تارکین وطن کو عدالتی کارروائی کے بغیرملک بدرکرنے کا حق رکھتا ہوں ، ٹرمپ
-
نیا پوپ کون ہوگا چارنام زیر غور، کیتھولک دنیا کی نظریں ویٹیکن پرجم گئیں
-
سعودیہ کا حج سیزن میں ویزہ مدت سے زائد قیام پر سخت سزاؤں کا اعلان
-
بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف مکروہ پروپیگنڈہ ایک بار پھر بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.