
اسرائیلی بحریہ کے سابقہ وموجودہ ایلیٹ کمانڈو کا وزیر اعظم کو خط، قیدیوں کی فوری واپسی کا مطالبہ
ہم یرغمالیوں کی فوری واپسی کا مطالبہ کرتے ہیں، خواہ اس کے لئے لڑائی کو فوری طور پر روکنا پڑے،خط کامطالبہ
بدھ 16 اپریل 2025 15:38
(جاری ہے)
اس سے قبل اسرائیلی فضائیہ کے تقریبا 1000 موجودہ اور ریٹائرڈ ریزرو فوجی اہل کاروں نے ایک خط میں غزہ میں قید یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا تھا، خواہ اس کے لئے جنگ کو مکمل طور پر روک دیا جائے۔
خط میں خدمات کی انجام دہی سے عام انکار کی دعوت نہیں دی گئی بلکہ اس میں حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ قیدیوں کی رہائی کو جنگ کے جاری رکھنے پر ترجیح دے۔دستخط کرنے والوں کا موقف تھا کہ یہ جنگ قومی سلامتی کی بجائے اب سیاسی اور ذاتی مفادات کے کام آ رہی ہے۔خط میں جو کہ متعدد اسرائیلی اخبارات میں بطور اعلان شائع کیا گیا، واضح کیا گیا کہ جنگ کا جاری رہنا اس کے اعلان کردہ کسی بھی مقصد کے کام نہیں آ رہا ہے، اس کے نتیجے میں قیدی، فوجی اہل کار اور بے قصور شہری مارے جائیں گے۔ خط میں مزید کہا گیا کہ جیسا کہ پہلے ثابت ہو چکا ہے، قیدیوں کو صرف معاہدے کے ذریعے ہی باحفاظت واپس لایا جا سکتا ہے ۔ خط میں تمام اسرائیلی شہریوں کو حرکت میں آنے کی دعوت دی گئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
-
سعودی عرب، زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.