سٹرو ک سنٹرز پر ا دو یا ت کی فراہمی درست اقدا م ہے، سیدرضی العبا س شا ہ

بدھ 16 اپریل 2025 16:26

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2025ء) چیئرمین خد مت ا نسا نیت جسٹس صا حبزاد ہ سیدرضی العبا س شا ہ اور جنرل سیکرٹر ی محمدنعیم سروربسرا نے کہا ہے کہ فا لج کے شکار مریضوں کیلئے مختلف سٹرو ک سنٹرز پر ا دو یا ت کی فراہمی درست اقدا م ہے۔

(جاری ہے)

ا س سلسلہ میں ٹیچنگ ہسپتا ل سرگودہا میں بھی فا لج کے شکار مریضوں کے لیے ا دو یا ت اور ٹیکے پہنچا ئے جا ئیں کیونکہ مذ کو رہ ٹیکوں اور ا دو یا ت کے استعما ل سے مریض عمر بھر کی معذور ی سے بچ سکتے ہیں، پنجا ب حکو مت ا س سلسلہ میں ترجیحی بنیادوں پر اقدا ما ت کررہی ہے۔