
نائب وزیراعظم سینیٹراسحاق ڈار کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل 17اور 18 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے، دفتر خارجہ
بدھ 16 اپریل 2025 18:04

(جاری ہے)
شنگھائی تعاون تنظیم ایک دس رکنی بین الحکومتی بین علاقائی تنظیم ہے۔
یہ دنیا کی سب سے بڑی علاقائی کثیر جہتی تنظیم ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم خطہ 3.4 ارب لوگوں کا مسکن ہے (دنیا کی آبادی کا 42 فیصد پر مشتمل) اور اس کا رقبہ 36 ملین مربع کلومیٹر (عالمی لینڈ ماس کا 25 فیصد) ہے اور اس کا مجموعی جی ڈی پی 24.67 ٹریلین ڈالر جو عالمی جی ڈی پی کا 25 فیصد ہے۔ بیان کے مطابق ایس سی او رکن ممالک کے ساتھ اپنے گہرے اور تاریخی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں باہمی فائدے کے لیے سماجی و اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کو ایک اہم پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کا دورہ پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹریٹ کے ساتھ منسلک ہونے کا موقع فراہم کرے گا جبکہ مشترکہ علاقائی سلامتی اور اقتصادی اہداف کو آگے بڑھانے کے لیے ایس سی او کے طریقہ کار کو مزید موثر بنانے کے لیے اپنے نقطہ نظر اور ترجیحات کو اجاگر کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی امداد کی بندش سے جنسی و تولیدی صحت کی خدمات کو خطرہ
-
تنازعات اور موسمی شدت مغربی و وسطی افریقہ میں بھوک میں اضافہ کا سبب
-
شام: وطن لوٹنے والے پناہ گزینوں کو بارودی سرنگوں اور مسائل کا سامنا
-
بھارت نے سپرسونک کروز میزائلوں سے لیس جنگی بحری جہاز پاکستان کی طرف بھیج دیا
-
پاکستان نے بھارت پر حملہ کیا تو عالمی قوانین کے مطابق کیا جائے گا
-
بھارتی ڈرونز کا ملبہ اکٹھا کررہے ہیں یہ جنگی انعام کے طور پر انڈیا کے منہ پر ماریں گے
-
قوم بھارت کی بزدلانہ کارروائی سے ہونے والی شہادتوں کے بدلے کی منتظر ہے
-
بھارت کی بلا اشتعال اور بلا جواز جارحیت پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی وزیر مملکت خارجہ امور عادل الجبیر سے گفتگو
-
پاکستان کیخلاف دیوانگی کے شکار بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور خفت کا سامنا
-
اپریل میں اوورسیز پاکستانیوں نے 3.2 ارب ڈالر وطن بھیجے
-
بجلی کی قیمتوں میں 1.83 روپے کمی، نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور میں بھارتی سرویلنس ڈرون کی پاکستانی حدود میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.