
پی او ایس قوانین کی خلاف ورزی پر آر ٹی او 1 کی کلفٹن اور بولٹن مارکیٹ میں دو اہم کارروائیاں
پی او ایس قوانین کی خلاف ورزیاں ٹیکس اہداف کی حصولی میں رکاوٹیں پیدا کرتی ہیں،چیف کمشنر ڈاکٹر فہیم محمد
بدھ 16 اپریل 2025 20:40
(جاری ہے)
پہلی کاروائی کے دوران بولٹن مارکیٹ میں ایک پرفیوم آوٹ لیٹ کو پی او ایس سسٹم سے غیر منسلک شدہ رسیدیں جاری کرنے پر سیلز ٹیکس قوانین 1990 کے رول 150 زیڈ ای او کے تحت سیل کیا گیا جبکہ دوسری کاروائی میں کلفٹن میں ایک الیکٹرانک آوٹ لیٹ کو ایس آر او 164/2025 کے تحت دو روز سے زائد پی او ایس سسٹم سے غیر منسلکی پر سیل کیا گیا ہے۔
اس موقع پر چیف کمشنر ڈاکٹر فہیم محمد نے کہا کہ پی او ایس قوانین کی خلاف ورزیاں ٹیکس اہداف کی حصولی میں رکاوٹیں پیدا کرتی ہیں اور ان قوانین کی خلاف ورزیوں پر کاروائیاں جاری رہیں گی۔ انہوں نے تاجر برادری پر پی او ایس قوانین پر مکمل عملدرآمد کرنے پر بھی زور دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.