
سعودی عرب کے ’الشباب‘ کلب کا سابق کھلاڑی گیارہویں منزل سے گر کر جاں بحق
جمعرات 17 اپریل 2025 09:00
(جاری ہے)
فرانسیسی ریڈیو سٹیشن مونٹی کارلو کے مطابق نوجوان کھلاڑی جس کی عمر بیس سال ہےمبینہ طور پر ایک عمارت کی گیارہویں منزل سے گر کر ہلا ک ہوگیا جبکہ چینی حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
ماریئس سموڈیکا سابق الشباب کوچ اور موجودہ ریپڈ کوچ نے اپنے کھلاڑی کی موت کا اعلان کیا ۔بوپینزا نے 2022-23 سیزن کے دوران دو عرب کلبوں، قطر کے العربی اور سعودی عرب کے الشباب کے لیے فٹ بال مقابلوں میں حصہ لیا۔اس نے اپنے ملک کی قومی ٹیم گیبون کے ساتھ بھی 35 میچوں میں حصہ لیا جس کے دوران اس نے 8 گول کئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.