
دبئی نے کاروباری دنیا میں ایک اور عالمی سنگِ میل عبور کرلیا
دبئی کا مربوط ایکو سسٹم اسٹارٹ اپس اور اسمال میڈیم انٹرپرائزز کو مضبوط بنیاد فراہم کر رہا ہے،رپورٹ
جمعرات 17 اپریل 2025 14:59
(جاری ہے)
دبئی کا تیزی سے ترقی کرتا ہوا ٹیک اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے، جسے ماہرین ایک معجزہ قرار دیتے ہیں۔
ایک معروف ماہر کے مطابق، جس طرح یو اے ای نے دبئی کو سب کے لیے کاروباری مواقع فراہم کرنے والا مرکز بنایا ہے اور جدت کی حوصلہ افزائی کی ہے، وہ قابلِ ستائش ہے۔دبئی کا مربوط ایکو سسٹم اسٹارٹ اپس اور اسمال میڈیم انٹرپرائزز کو مضبوط بنیاد فراہم کر رہا ہے۔ ان کمپنیوں کو انکیوبیٹرز، حکومتی فنڈز، اور اسٹریٹیجک رہنمائی فراہم کی جا رہی ہے، جو انہیں عالمی سطح پر مقابلے کے قابل بناتی ہے۔یو اے ای کی وزیر برائے انٹرپینورشپ عالیہ بنت عبداللہ المزروعی اس تمام پیشرفت میں ایک نمایاں کردار ادا کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے ایک وسیع، مستقبل پر نگاہ رکھنے والا انٹرپینوریل ایکو سسٹم قائم کیا ہے۔ایک قریبی ساتھی کے مطابق، میں عالیہ المزروعی سے ملا ہوں، ان کے ساتھ سفر کیا ہے۔ وہ ایک غیرمعمولی طور پر جدت پسند اور ویژنری شخصیت ہیں جو مسلسل ترقی کے لیے کوشاں ہیں۔دبئی اکنامک ایجنڈا 2033 اور دبئی فیوچر فنڈ جیسے اسٹریٹیجک منصوبے نہ صرف کاروباری وسعت کا ذریعہ بن رہے ہیں بلکہ نئی کمپنیوں اور انٹرپرنیورز کو مکمل سپورٹ فراہم کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دنیا اسرائیل کو غزہ میں انسانی تباہی کے نئے ارتکاب سے روکے،ہائی کمشنر اقوام متحدہ
-
امریکی صدر نے کملا ہیرس کے شوہر کو ہولوکاسٹ بورڈ سے برطرف کر دیا
-
سعودی عرب ، حج کے فرضی اور جعلی پیکجوں کی تشہیر ، چار چینی باشندے گرفتار
-
مودی نے فوج کو گرین سگنل دے دیا، بھارتی میڈیا کا دعوی
-
ترک دلہن نے 1 کروڑ 12 لاکھ مالیت کا سونا غزہ کیلئے عطیہ کردیا
-
امریکی بحریہ کا اربوں روپے مالیت کا لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر لاپتا
-
امریکی صدر کا فوجی اخراجات میں 12 فیصد اضافے کا اعلان
-
چین ڈیل کرنا چاہتا ہے، ہم ڈیل کرنے جارہے ہیں، ٹرمپ
-
مجھے پوپ بنایا جائے، امریکا کے صدر ٹرمپ کا ازراہ مذاق بیان
-
دبئی اور شارجہ کے درمیان نئی انٹرسٹی بس سروس کا اعلان
-
نیتن یاھو اور رونن بار کے درمیان تنائو، اسرائیل رونن بار کی برطرفی سے پیچھے ہٹ گیا
-
ہارورڈ یونیورسٹی قوانین میں تبدیلی کا معاملہ، ٹرمپ انتظامیہ نے تحقیقات شروع کرا دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.