
حیات آ باد میڈیکل کمپلیکس پشاور کی ای این ٹی ٹیم نےپاکستان بیت المال کے تعاون سے کوکلیئر امپلانٹ پروگرام کے کامیاب آغاز کر دیا۔تر جمان
جمعہ 18 اپریل 2025 11:10
(جاری ہے)
جس پر کل لاگت تقریبا 21لاکھ 50 ہزار تک ہے جو کہ اب بیت المال کے علاوہ بزریعہ صحت کارڈ بھی کی جائیگی۔
سینئر ماہرین کی زیرِ نگرانی، ای این ٹی ٹیم نے حال ہی میں دو روزہ کوکلیئر امپلانٹ میراتھن کا انعقاد کیا، جس میں نو کامیاب سرجریز کی گئیں۔ یہ کامیابی شعبے کی ترقی میں ایک اہم پیشرفت کی نمائندگی کرتی ہے اور مریضوں کی دیکھ بھال کو بہتر بنانے کے لیے ٹیم کی لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ایچ ایم سی کی ٹیم کوکلیئر امپلانٹ پروگرام کو مزید وسعت دینے کے لیے پرعزم ہے، تاکہ خیبر پختونخوا کے ضرورت مند اور مستحق مریضوں کو مستقبل میں مزید سہولت فراہم کی جا سکے۔ یہ اقدام زیادہ افراد کے لئے قوت سماعت کی بحالی کے انقلابی عمل تک رسائی فراہم کریگا۔ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے ایچ ایم سی کی ای این ٹی ٹیم کی اجتماعی کوششوں اور عزم کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔ جن کی محنت اور استقامت نے اس پروگرام کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور ان کی لگن قابلِ تعریف ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.