پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 548 پوائنٹس کا اضافہ

شیئر مارکیٹ کا 100 انڈیکس 548 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 17 ہزار 449 پر آ گیا

جمعہ 18 اپریل 2025 13:35

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 548 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2025ء)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔شیئر مارکیٹ کا 100 انڈیکس 548 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 17 ہزار 449 پر آ گیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 901 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔