ڈاکٹر عاصم محمود ویٹرنری فارما سیوٹیکل ایسوسی ایشن کے چیئرمین مقرر

ہفتہ 19 اپریل 2025 10:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2025ء)ڈاکٹر عاصم محمود خان پاکستان ویٹرنری فارما سیوٹیکل ایسوسی ایشن کے پہلے چیئرمین مقرر ہو گئے ۔

(جاری ہے)

پاکستان ویٹرنری فارماسیوٹیکل ایسوسی ایشن کو باضابطہ طور پر ڈی جی ٹی او ،ایس ای سی او اورایف پی سی سی آئی کے ساتھ رجسٹر کر دیا گیا ہے۔