
امریکی صدر کا انٹرنل ریونیو سروس کمشنر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے صدر ٹرمپ کو شکایت کی تھی کہ ایلون مسک نے آئی آر ایس کے قائم مقام کمشنر کا تقرر انہیں بغیر بتائے کیا
ہفتہ 19 اپریل 2025 22:29

(جاری ہے)
وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے صدر ٹرمپ کو شکایت کی تھی کہ ایلون مسک نے آئی آر ایس کے قائم مقام کمشنر گیری شیپلے کا تقرر انہیں بغیر بتائے کیا گیا،اس پر صدر ٹرمپ نے بیسنٹ کی بات مانتے ہوئے گیری شیپلے کو ہٹانے کی اجازت دیدی ہے۔
حکومتی استعداد کار سے متعلق محکمہ ڈوج کے اہلکار گیون کلائگر Gavin Kliger کی آئی آر ایس کی عمارت، کمپیوٹر اور ڈیٹا سسٹم تک رسائی روک دی گئی ہے۔ آئی آر ایس میں آئی ٹی شعبہ کی نگرانی پر مامور ایگزیکٹوز کی تعداد سو سے کم کرکے صرف تین کردی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی اور شارجہ کے درمیان نئی انٹرسٹی بس سروس کا اعلان
-
مودی سرکار پہلگام کال فلیگ آپریشن کی ناکامی پر بوکھلاہٹ کا شکار
-
پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی سرکار خوف و ہراس میں مبتلا
-
متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی کینیڈا کے وزیر اعظم کو کامیابی پر مبارکباد
-
سعودی عرب کا غیر قانونی حجاج اور سہولتکاروں کیلئے سخت سزاؤں کا اعلان
-
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 5 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید
-
روس نے یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا
-
اسرائیل لائیوٹی وی پرغزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کررہا ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان، بھارت کے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت، پہلی مسلم خاتون مہاراشٹر ریاست کی آئی اے ایس افسر بننے میں کامیاب
-
انتخابات، لبرل پارٹی نے کامیابی کا اعلان کردیا
-
یوکرین تنازعہ جاری رہا تو ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوسکتا ہے ، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.