
سرمایہ کاری، تکنیکی ترقی اور جدید زرعی طریقے اپنا کر پاکستان خوراک کی پیداوار میں کئی گنا اضافہ کر سکتا ہے، سیف الرحمان
اتوار 20 اپریل 2025 11:40
(جاری ہے)
پاکستان پہلے ہی گندم، چاول، گنا، پھل اور سبزیاں پیدا کرنے والے دنیا کے بڑے ممالک میں سے ایک ہے لیکن برآمدات کے لحاظ سے یہ شعبہ بہت پیچھے ہے۔ انہوں نے کہا کہ کولڈ سٹوریج کی سہولیات کو وسعت اور نقل و حمل کے نیٹ ورک کو بہتر بنا کر فصل کی کٹائی کے بعد ہونے والے نقصانات کو کم اور برآمدی مال کے حجم میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سپلائی چین کے بنیادی ڈھانچے میں بہتری لاتے ہوئے کوالٹی کنٹرول کو معیاری بنا کر اور بین الاقوامی معیارات کی تعمیل پر توجہ دے کر پاکستان مشرق وسطی، یورپ اور دیگر منافع بخش غیر ملکی منڈیوں میں جگہ بنا سکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.