
جنوبی پنجاب میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز،80 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے
پیر 21 اپریل 2025 10:50
(جاری ہے)
انسدادِ پولیو قومی مہم کے دوران جنوبی پنجاب میں 31 ہزار سے زائد ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں 28837موبائل ٹیمیں، 1527فکسڈ ٹیمیں اور 1010ٹرانزٹ ٹیمیں شامل ہیں۔
ضلع ملتان میں 1023093، ضلع خانیوال میں 614789، ضلع لودھراں میں 385027اور ضلع وہاڑی میں 641220پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ضلع ڈیرہ غازیخان میں 800562، ضلع مظفر گڑھ میں 1018233، ضلع لیہ میں 426500جبکہ ضلع راجن پور میں 564508بچوں کو پولیو مہم کے دوران کور کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ضلع بہاولنگر میں 592575، ضلع بہاولپور میں 824301اور ضلع رحیم یار خان میں 1137952بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کے لیے کور کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.