صنعا پرامریکی فضائی حملہ، 12 افراد جاں بحق، 30 زخمی

پیر 21 اپریل 2025 11:42

صنعا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2025ء)یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکی فضائی حملے میں 12 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ کے مطابق امریکی طیاروں نے فروا ڈسٹرکٹ میں مارکیٹ اور رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو بھی فضائی حملے میں80 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :