
عالمی تجارت میں جنگل کا قانون رائج ہونے کی صورت میں کوئی بھی ملک فاتح نہیں ہوگا ، چین
پیر 21 اپریل 2025 13:42
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی حکومت تمام فریقوں کے ساتھ یکجہتی اور ہم آہنگی کو مضبوط کرنے اور مشترکہ طور پر یکطرفہ دھونس پرمبنی اقدامات کا جواب دینے اور مزاحمت کرنے کے لئے تیار ہے۔
چین کا خیال ہے کہ امریکی ٹیرف پالیسی کے معاملے میں سب کو انصاف کا ساتھ دینا چاہیے۔واضح رہے کہ وال سٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہامریکی حکومت امید کرتی ہے کہ امریکی ٹیرف میں کمی کے بدلےدوسرے ممالک کو چین کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو محدود کرنے پر آمادہ کرے۔ اخبار کے مطابق امریکا 70 سے زائد ممالک کو چینی کمپنیوں کو اپنی سرزمین میں قائم کرنے اور ان کے ذریعے سامان کی فراہمی پر پابندی لگانے کے لئے قائل کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔2 اپریل کو، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 185 ممالک اور خطوں کی مصنوعات پر محصولات متعارف کرانے کا اعلان کیا تاہم 9 اپریل کو انہوں نے کچھ ممالک اور خطوں پر عائد انفرادی درآمدی محصولات کو 90 دنوں کے لیے معطل کر دیا لیکن چینی مصنوعات پر ٹیرف بڑھا کر 125 فیصد کر دیا۔\932متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دنیا اسرائیل کو غزہ میں انسانی تباہی کے نئے ارتکاب سے روکے،ہائی کمشنر اقوام متحدہ
-
امریکی صدر نے کملا ہیرس کے شوہر کو ہولوکاسٹ بورڈ سے برطرف کر دیا
-
سعودی عرب ، حج کے فرضی اور جعلی پیکجوں کی تشہیر ، چار چینی باشندے گرفتار
-
مودی نے فوج کو گرین سگنل دے دیا، بھارتی میڈیا کا دعوی
-
ترک دلہن نے 1 کروڑ 12 لاکھ مالیت کا سونا غزہ کیلئے عطیہ کردیا
-
امریکی بحریہ کا اربوں روپے مالیت کا لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر لاپتا
-
امریکی صدر کا فوجی اخراجات میں 12 فیصد اضافے کا اعلان
-
چین ڈیل کرنا چاہتا ہے، ہم ڈیل کرنے جارہے ہیں، ٹرمپ
-
مجھے پوپ بنایا جائے، امریکا کے صدر ٹرمپ کا ازراہ مذاق بیان
-
دبئی اور شارجہ کے درمیان نئی انٹرسٹی بس سروس کا اعلان
-
نیتن یاھو اور رونن بار کے درمیان تنائو، اسرائیل رونن بار کی برطرفی سے پیچھے ہٹ گیا
-
ہارورڈ یونیورسٹی قوانین میں تبدیلی کا معاملہ، ٹرمپ انتظامیہ نے تحقیقات شروع کرا دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.