جیکب آباد، مسلح افراد کی قومی شاہراہ پر لوٹ مار،تین شہریوں سے موٹر سائیکل،5 موبائل فون،اور ٹیبلٹ چھین کر فرار

پیر 21 اپریل 2025 13:47

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2025ء) جیکب آباد کے آباد تھانے کی حدود علی نواز موڑ کے قریب مسلح افراد نےشہریوں سے لو ٹ مار کی۔

(جاری ہے)

ڈ کیت ملزمان ،احسام الدین سومرو،نوید مغیری سمیت دیگر افراد سے تین مسلح افراد نے 125 موٹر سائیکل،5موبائل فون اور ٹیبلٹ چھین لئے اور فرا رہو گئے۔\378