
ایبٹ آباد،ریسکیو 1122 نے ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
پیر 21 اپریل 2025 19:30
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ایبٹ آباد جان محمد آفریدی نے ہفتہ وار کرگردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ریسکیو کنٹرول روم کو گزشتہ ہفتے 7680 کالز موصول ہوئیں جن میں سے 102 ایمرجنسی کالز شامل تھیں جن کے نتیجے میں87 متاثرہ افراد کو ریسکیو کیا گیا،گزشتہ ہفتے کے دوران ریسکیو ٹیموں نے 05 ٹریفک حادثات،83 میڈیکل ایمرجنسیز،05 آگ لگنے جبکہ 09 متفرق واقعات میں خدمات فراہم کیں،ہسپتال سے ہسپتال منتقلی سروس کے تحت 42 مریضوں کو بہتر طبی سہولتوں کے حصول کے لیے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.